بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، اسرائیلی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے میزائل حملوں کے نتیجے میں اس ریاست کے بنیادی ڈھانچے اور ساز و سامان کو پہنچنے والے براہ راست نقصان کا تخمینہ تقریباً 5 ارب شیکل (1.35 ارب ڈالر کے برابر) ہے۔
یہ تخمیہ گذشتہ ہفتے کے دوران لگایا گیا تھا، اور مقامی ذرائع کے مطابق صہیونی ریاست کو پہنچنے والا ایک ہفتے سے جاری ایرانی حملوں کی وجہ سے کئي گنا بڑھ چکا ہے اور بعض فوجی اور صنعتی شعبوں کو پہنچنے والا نقصان ناقابل تلافی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ